نئی دہلی، 13 فروری ۔ آج راجیہ سبھا میں مرکزی بجٹ 2025-26 پر عام بحث کے دوران کانگریس کے رکن عمران پرتاپ گڑھی نے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بجٹ کی دفعات کو ناکافی قرار دیا اور وزیر خزانہ سے اقلیتوں کے لیے بجٹ، منریگا، نوجوانوں کے لیے روزگار اور کسانوں کو ایم ایس پی کی ضمانت دینے کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں
بجٹ 2025-26: راجیہ سبھا میں مودی حکومت پر جم کربرسے عمران پرتاپ گڑھی ،پوچھا ’یہ تیسرا آدمی کون ہے‘۔
- Md Khan